سال کا سب سے بڑا اور روشن چاند، سپرمون آج رات 6 بج کر 19 منٹ پر عروج پر
سال کا سب سے بڑا اور روشن چاند آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا
سال کا سب سے بڑا اور روشن چاند آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 19 منٹ پر سپرمون اپنے عروج پر ہوگا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق بیور سپرمون زمین سے صرف 3 لاکھ 56 ہزار 980 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوگا۔ یہ چاند عام فل مون سے تقریباً 8 فیصد بڑا اور 16 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 19 منٹ پرسپرمون اپنے عروج پرہوگا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ دلکش منظر دیکھا جا سکے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ترجمان سپارکو
پاکستانی وقت
سپرمون
سپرمون اپنے عروج پر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.