سونے کی قیمت میں اضافہ: مقامی اور عالمی مارکیٹ میں بڑی اُچھال ریکارڈ
مقامی اورعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت7900 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 31 ہزار 562 روپے پر پہنچ گئی۔ ،اس کے علاوہ دس گرام سونا 6773 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 69 ہزار 994 روپے کا ہوگیا۔ جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 177 روپے اضافے سے 5422 روپے ہوگئی۔ ،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 79 ڈالر اضافے کے ساتھ 4092 ڈالرز فی اونس ہوگئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عالمی مارکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.