ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم لاہور میں پہنچ گئی
کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور پہنچ گئی
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے کرکٹ آسٹریلیا کی ریکی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کےمطابق ریکی ٹیم پریکٹس ایریا،وینیوز، قذافی اسٹیڈیم کے مختلف حصوں کا جائزہ لے گی،۔ پی سی بی حکام ریکی ٹیم کو سکیورٹی پر بریفنگ دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچز لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔ ،کینگروز کا تین ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ شیڈول ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
لاہور پہنچ گئی
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم
پی سی بی حکام
ریکی ٹیم پریکٹس ایریا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.