مذاکرات تعطل کا شکار، تحریک انصاف میں اندرونی انتشار اور فیصلہ سازی کی کمی
تحریک انصاف میں اندرونی انتشار اور فیصلہ سازی کی کمی مذاکرات میں رکاوٹ بن گئی
حکومت اور تحریک انصاف کے پارلیمانی قیادت میں غیررسمی رابطہ ہوا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت نے مذاکرات کی راہ میں حائل رکاوٹوں سے آگاہ کیا تو ساتھ ہی فیصلہ سازی میں اپنے محدود کردار کا بھی اعتراف کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے حکومت پر اعتماد کی بحالی کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔ تاہم حکومت نے مذاکرات شروع کرنے کے لیے پیشگی شرائط ماننے سے صاف انکار کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی پیشکش کا فائدہ نہ اٹھا کر موقع ضائع کردیا، ۔ مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ پی ٹی آئی میں فیصلہ سازی کا فقدان ہے۔ ، پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت میں سے کسی کے پاس بھی فیصلے کا اختیار نہیں۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی بانی اور سوشل میڈیا پر تنقید کے خوف سے پارٹی رہنما بات چیت سے گریزاں ہیں، ۔ کچھ رہنما براہ راست تو بعض تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ذریعے مذاکرات کے حامی ہیں۔ اندرونی انتشار کی شکار پی ٹی آئی سے حکومت کو کسی نتیجہ خیز مذاکرات کی امید نہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
سوشل میڈیا
تحریک انصاف
پی ٹی آئی قیادت
حکومتی ذرائع
مذاکرات شروع
ندرونی انتشار
حکومت اور تحریک انصاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.