یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات پر سعودی وزارت خارجہ کی مایوسی
یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات پر مایوسی ہوئی، سعودی وزارت خارجہ
ترجمان سعودی وزارت خارجہ کے مطابق یمن کے صوبے حضرموت میں جاری کشیدگی سعودی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ ، یمن میں برادر ملک متحدہ عرب امارات کے اقدامات پر مایوسی ہوئی۔ یمن میں عرب اتحاد کی فضائی کارروائی کے بعد سعودی وزارت خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ سعودی عرب کی ریڈ لائن ہے۔ ، سعودی مملکت تمام ضروری اقدامات اٹھانے سے نہیں ہچکچائے گی۔ کسی بھی خطرے کا فوری اور موثر ردعمل دیا جائے گا۔ بیان کے مطابق یمن کے صوبے حضرموت میں جاری کشیدگی سعودی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ ، متحدہ عرب امارات کے اقدامات یمن میں قیام امن کی کوششوں کی منافی ہے۔ ، متحدہ عرب امارات یمنی حکومت کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے 24 گھنٹے میں اپنی افواج واپس بلالے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سعودی عرب
متحدہ عرب امارات
سعودی وزارت خارجہ
ترجمان سعودی وزارت خارجہ
سعودی مملکت
سعودی قومی سلامتی
ریڈ لائن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.