ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے پر حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی
ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے پر حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی
نیویارک: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کو حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کو خفیہ پیغامات بھیجے ہیں جن میں دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ حملوں سے متعلق اتفاقِ رائے ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ دسمبر کے آخر میں ایران میں احتجاج شروع ہونے سے قبل اسرائیلی حکام نے روس کے ذریعے ایرانی قیادت کو آگاہ کیا کہ اگر اسرائیل پر پہلے حملہ نہ ہوا تو وہ ایران پر کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔ اس کے جواب میں ایران نے بھی روسی چینل کے ذریعے پیغام دیا کہ وہ بھی کسی قسم کے پیشگی حملے سے گریز کرے گا،۔ یوں روس کی ثالثی میں فریقین کے درمیان یہ طے پایا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے پر پہلے حملہ نہیں کریں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
نیویارک
امریکی اخبار
یقین دہانی
امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘
ایران اور اسرائیل
ایران میں احتجاج
روسی چینل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.