اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی سروسز کی رجسٹریشن کا فیصلہ
اسلام آباد میں تمام آن لائن ٹیکسی سروسز کی باضابطہ رجسٹریشن کا فیصلہ
اسلام آباد میں اب بغیر رجسٹریشن ٹیکسی سروسز دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ نے تمام آن لائن ٹیکسی سروسزکی باضابطہ رجسٹریشن کا فیصلہ کرلیا۔ ،رجسٹریشن کے تحت تمام ڈرائیورز اور گاڑیوں کی معلومات جمع کی جائیں گی۔ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو تمام ٹیکسی سروسز کے سی ای اوز سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈی سی اسلام آباد نےہدایت کی کہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کریں۔ ،تمام غیررجسٹرڈ چلنےوالی گاڑیوں اورموٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن ڈیجیٹل آٹومیشن کے تحت کی جائے گی۔ ،رجسٹریشن ایپ پراسلام آباد پولیس کو بھی تمام ڈیٹا تک رسائی حاصل ہوگی۔ رجسٹریشن کے بعد ڈرائیور کے لیے مسافروں کی تفصیلات ایپ پر اپلوڈ کرنا لازمی ہوگا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
موٹرسائیکل
ضلعی انتظامیہ
ڈی سی اسلام آباد
رجسٹریشن
رجسٹریشن کا فیصلہ
ٹیکسی سروسز
ایڈیشنل ڈپٹی
رجسٹریشن ایپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.