ایران کا امریکا کو خبردار، جنگ ہوئی تو خطہ لپیٹ میں آئے گا
اب جنگ ہوئی تو پورا خطہ لپیٹ میں آئے گا: ایران نے امریکا کو خبردار کر دیا
ایران نے امریکا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب جنگ ہوئی تو پورا خطہ لپیٹ میں آئے گا۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا اور اسرائیل کا نام لئے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جنگ کے اثرات صرف دونوں ممالک تک محدود نہیں رہیں گے۔ بلکہ خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لیں گے۔انہوں نے کہا ایران کے دشمن نے 12 روزہ جنگ میں شکست کھائی۔ ، اس بار افراتفری اور بدامنی کے ذریعے ایک اور فوجی آپریشن کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دشمن جنگ شروع کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں لیکن وہ اسے ختم نہیں کریں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ایرانی نائب وزیر خارجہ
دشمن جنگ شروع
جنگ کے اثرات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.