تربت میں بلوچ خاندان پر دہشت گردوں کا حملہ، 6 افراد جاں بحق
تربت: بلوچ خاندان کے گھر پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
تربت میں بلوچ خاندان کے گھر پر دہشت گردوں کا حملہ بچوں اور خواتین سمیت 6 بے گناہ افراد بیدردی سے قتل کر دیئے گئے، 3 زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق تربت کی تحصیل بلیدہ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ، جاں بحق افراد میں کمسن بچہ بھی شامل ہے۔دہشت گردوں نے گھر کو مکینوں سمیت آگ لگا دی، گھر پر پہلے مارٹر گولہ پھینکا گیا پھر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں، نعشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تلاش کیلئے علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
دہشت گردوں
6 افراد جاں بحق
نامعلوم مسلح افراد
پولیس کے مطابق
حملہ آوروں
تربت میں بلوچ خاندان
دہشت گردوں کا حملہ
کمسن بچہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.