امریکا اسرائیل جنگ مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی، ایران اور حزب اللہ بھی شامل
امریکا اور اسرائیل کی شروع کی گئی جنگ پورے مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی
امریکا اور اسرائیل کی شروع کی گئی جنگ اب پورے مشرق وسطیٰ میں پھیل چکی ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے بحرین میں امریکی اڈے کو نشانہ بنایا۔ 20 پر بیس ڈرونز اور 3 میزائل داغ دیے۔ امریکی سینٹ کام نے پاسداران انقلاب کے کنٹرول اینڈ کمانڈر سنٹر کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میزائل لانچنگ سائٹس اور دیگر اہداف کو بھی نشانہ بنایا۔سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر بھی ڈرون حملہ کیا گیا۔ اُدھر اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان بھی حملوں کا تبادلہ ہورہا ہے۔ اسرائیلی طیاروں نے بیروت پر شدید بمباری کی۔ لبانن کے 59 قصبوں کو انخلا کی وارننگ جاری کردی۔ حزب اللہ نے بھی اسرائیلی ایئربیس پر ڈرون حملے کیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایرانی پاسداران انقلاب کے 13 اہلکار جاں بحق ہوئے، اہلکار کرمان صوبے میں امریکا اور اسرائیل کے حملے میں جاں بحق ہوئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
مشرق وسطیٰ
ڈرون حملہ
ایرانی پاسداران انقلاب
امریکی سفارتخانے
مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی
امریکی سینٹ کام
کنٹرول اینڈ کمانڈر سنٹر کو تباہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.