پاکستان میں سائبر حملوں کے خطرات، خودکار ویب مانیٹرنگ سسٹم فعال کر دیا گیا
سائبر حملوں کے خطرات، مقامی طور پر تیار کردہ خودکار ویب مانیٹرنگ سسٹم فعال
پاکستان کی سرکاری ویب سائٹس پر سائبر حملوں کے بڑھتے خطرات سے نمٹنے کیلئے نیشنل سرٹ الرٹ نے مقامی طور پر تیار کردہ خودکار ویب مانیٹرنگ سسٹم فعال کردیا۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے 1500 سے زائد سرکاری ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز کی ریئل ٹائم کڑی نگرانی شروع کردی۔ ویب مانیٹرنگ سسٹم ویب سائٹس پر سائبر حملوں کی ریئل ٹائم نشاندہی کرتا ہے۔ پاکستان کی 1527 سرکاری اور اہم ویب سائٹس کی مسلسل سائبر مانیٹرنگ جاری ہے، سسٹم سائبر خطرہ سامنے آتے ہی متعلقہ اداروں کو خودکار الرٹس جاری کردیتا ہے۔خ ودکار مانیٹرنگ سسٹم وفاقی حکومت کی 407 ویب سائٹس کی نگرانی کررہا ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی 282 اور پنجاب کی 209 ویب سائٹس کی مانیٹرنگ، سندھ حکومت کی 174 اور بلوچستان حکومت کی 108 ویب سائٹس کی نگرانی کی جارہی ہے۔ گلگت بلتستان حکومت کی 51،آزاد کشمیر کی 133 ویب سائٹس بھی سسٹم میں شامل ہیں۔ نجی شعبے کی119اور بینکنگ سیکٹر کی 44ویب سائٹس کی بھی نگرانی جاری ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی حکومت
گلگت بلتستان
ویب سائٹس
سائبر حملوں
مانیٹرنگ سسٹم فعال
سرکاری ویب سائٹس
133 ویب سائٹس
خودکار الرٹس جاری
ویب مانیٹرنگ سسٹم فعال
نگرانی جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.