فیول راشنگ سے بچنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، وزیر خزانہ
فیول راشنگ سے بچنے کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھایا، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سری لنکا اور بنگلادیش میں فیول راشنگ ہوئی،وہاں صورتحال کافی خراب ہے،۔ ہم نے اسی لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھایا۔سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس میں وزیرخزانہ نے بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات اور قیمتوں کی مانیٹرنگ کیلئے وزارتی کمیٹی بنائی، وزارتی کمیٹی کا اجلاس روزانہ کی بنیاد ہوتا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ خطے کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہوتی ہے،فوری فیصلے چاہئیں، پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری کا فوری فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قطر نے جنگ کے باعث ہنگامی حالات کا اعلان کردیا ہے۔ قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی درآمد رک گئی ہے۔ ایل این جی کا 25 ملین ڈالرز کا کارگو 100 ملین ڈالرز میں مل رہا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
ایل این جی
وزیر خزانہ
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ
پیٹرولیم مصنوعات
ہنگامی حالات
فیول راشنگ
قیمتوں کی مانیٹرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.