اسٹیٹ بینک کی اہم ریگولیشنز: اہم سیاسی افراد کے اہلخانہ کاروبار پر پابندیاں
اہم سیاسی افراد اور اعلیٰ عہدیدران کے اہلخانہ، قریبی رفقا کاروبار نہیں کرسکتے: ریگولیشنز تیار
اسٹیٹ بینک نے اہم سیاسی افراد اور اعلیٰ عہدیداروں کیلئے ریگولیشنز تیار کرلیں جن کے مطابق ایسے افراد کے قریبی رفقا اور اہلخانہ کاروبار نہیں کرسکتے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا ۔ جس میں پی پی سینیٹر فاروق نائیک نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے اہم سیاسی افراد اور اعلیٰ عہدیدارکےلیے ریگولیشنز تیارکی ہیں۔ فاروق نائیک نے بتایا ریگولیشنزکے مطابق اہم سیاسی افراد، اعلیٰ عہدیداروں کےقریب ترین افراد بھی پیپ میں شامل کیے ہیں۔ ، سیاسی افراد اور اہم اعلیٰ عہدیدار کے اہلخانہ، قریبی رفقا کو پیپ میں شامل کیا گیا، ان ریگولیشنز کے مطابق قریبی رفقا کوئی کاروبار نہیں کرسکتے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
اسٹیٹ بینک
فاروق نائیک
سینیٹر سلیم مانڈوی والا
ریگولیشنز تیار
اہم سیاسی افراد
ریگولیشنز
اعلیٰ عہدیداروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.