پاکستانیوں نے دہشت گردوںکے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے‘ امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردوں سے بہت نقصان اٹھایا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے اور طالبان کو چاہیے کہ وہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا ساتھ دیں
، افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے چاہئیں
بین الاقوامی قانونی حیثیت، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو امریکہ یا اس کے اتحادیوں کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔