پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ 2026 آئین کے خلاف، درخواست دائر

پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا پنجاب ریگولیشن آف کائٹ فلائنگ ایکٹ2026کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی وساطت سےاظہرصدیق ایڈووکیٹ نےدائرکی،درخواست میں وفاقی حکومت،چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگرکوفریق بنایاگیا ۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت

پاکستان کے فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت پاکستان کے فاسٹ بولر عرفان جونیئر پر بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہوگیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عرفان جونیئرپر آسٹریلیا میں بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہوگیا۔ عرفان مزید پڑھیں

ٹرمپ کی ایران اور عالمی فوجداری عدالت پر پابندی عائد

“ٹرمپ کی ایران اور عالمی فوجداری عدالت پر پابندی: نئی امریکی اقدامات” امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ایران پر پہلی پابندی کا اعلان کردیا، ٹرمپ انتظامیہ نے تیل کے کاروبار سے منسلک کمپنی پر پابندی لگادی، مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد، احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں کو نقصان کا الزام

تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع، مسلم لیگ ن کا شدید موقف تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

“اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کی پابندی ختم: قیدیوں کے ساتھ ملاقاتیں بحال”

“اڈیالہ جیل: قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی 25 اکتوبر کو ختم” اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں مزید پڑھیں