ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس سروسز کے وزیر انجینئر صالح الجاسر نے کہا ہے کہ حج سیزن میں حجاج کرام کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کو مزید بڑھانے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز کا استعمال کیا جائے گا۔ انجینئر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5404 خبریں موجود ہیں
پاکستان کے بعد ایران نے بھی اپنی سرزمین پر بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایران کے وزیر داخلہ احمد واحدی کے مطابق گزشتہ ایک سال کے مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ جولائی کے لیے برینٹ کروڈ فیوچر 57 سینٹس یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ مزید پڑھیں
پاکستان نیوی نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 8 ایرانی ماہی گیروں کو ایرانی سفارتی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مزید پڑھیں
پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی (فوٹو) کی ٹیم نے لاہور کے آزادی چوک میں چھاپے کے دوران ایک نجی اسپتال میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا اطلاعات کے مطابق آپریشن کے دوران گردے مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کی گرفتاری سے متعلق معاملات پر امریکا کا کوئی موقف نہیں ہے۔ یہ وہ معاملات ہیں جن پر حکومت پاکستان کو فیصلہ کرنا ہے۔ مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور دیگر اعلیٰ فوجی حکام کو قتل کرنے کی سازش موقع پر پکڑی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کی یہ سازش روس یا کسی دوسرے دشمن ملک میں نہیں بلکہ خود یوکرین مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکی قانون کو عدالت میں چیلنج کیا ہے جس کے تحت مقبول ایپ پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کے لیے پہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے 20 مزید پڑھیں
افغانستان منشیات کی غیر قانونی کاشت اور پیداوار میں دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے جن میں افیون، چرس اور دیگر کئی مصنوعی منشیات شامل ہیں۔ افغانستان اپنی طویل اور کم آبادی والی سرحد کا فائدہ اٹھا مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتا۔ میتھیو ملر نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی انتخابات کے حوالے سے ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں