غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کی تعداد نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ بدھ کو 700 سے زائد تارکین وطن سمندری راستے سے برطانیہ پہنچے۔ ہوم آفس کے مطابق 711 افراد مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5404 خبریں موجود ہیں
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی یونیورسٹیوں میں احتجاج کرنے والے فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف پولیس نے کارروائی کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سے طلبہ کے کیمپوں کو ہٹا دیا گیا۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی انتہا پسندوں نے غزہ میں محصور فلسطینیوں کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا۔ امدادی ٹرک اسرائیلی علاقے سے غزہ میں داخل ہونے والے تھے کہ اسرائیلی انتہا پسند ٹرکوں پر سوار ہوئے اور انہوں مزید پڑھیں
بھارت کی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں بے نقاب، 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی اکھنڈ بھارت کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا اور بین الاقوامی سطح پر مزید پڑھیں
مہنگائی قابو میں آنے لگی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر معمولی کمی ہوئی ہے۔ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی کی بلند شرح رک گئی ہے۔ . ادارہ شماریات کے مطابق اپریل میں مہنگائی کی مزید پڑھیں
بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں مزید دس قبائلیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر میں ماؤ نواز باغیوں کے خلاف آپریشن کے نام پر مقامی مزید پڑھیں
وبائی امراض بھی پھیل چکے ہیں۔ طالبان کی حکومت کے بعد افغانستان میں لوگ بھوک اور غربت کے ساتھ ساتھ کئی طرح کی بیماریوں کا شکار ہیں۔ جہاں پوری دنیا نے خسرہ کی وبا پر قابو پالیا ہے وہیں اس مزید پڑھیں
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اسلامی ترقیاتی بینک کا 4 روزہ گولڈن جوبلی اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اجلاس کے دوران اسلامک کارپوریشن فار ڈویلپمنٹ (ICD) نے ترقیاتی ممالک میں نجی شعبے کی بہتری کے لیے 11 معاہدوں پر مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عدالت کی جانب سے مجھ پر عائد کیا گیا جرمانہ غیر آئینی ہے، جج نے میرا اظہار رائے کی آزادی کا آئینی حق چھین لیا۔ عدالت کی جانب سے عائد جرمانے کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں احتجاجی تحریک میں شمولیت کی باضابطہ دعوت بھی دے رہی ہے۔ اگر یہ سچ ہے تو ماضی میں مزید پڑھیں