تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاؤنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ تائیوان کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5404 خبریں موجود ہیں
مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف دورہ چین کے دوران ذاتی اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔ نواز شریف کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے بھی مزید پڑھیں
“کراچی کے علاقے ڈیفنس خیبر جمباز میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔” پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت ہمایوں کے نام سے ہوئی جسے اس کے دوست فہد نے اس وقت قتل کیا جب میٹرووال کے مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کے لیے 26 ارب ڈالر کے ہنگامی امدادی بل کی منظوری دے دی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے مجموعی طور پر 95 ارب ڈالر مالیت کے غیر ملکی امداد کے بل مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، 6 ماہ سے جاری حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے شہر تلکرم میں مزید پڑھیں
برطانیہ نے 150 سال بعد لوٹے گئے نوادرات گھانا کو قرض کے طور پر واپس کر دیے۔ برطانوی عجائب گھروں میں رکھے سونے کے زیورات، تلواروں اور چاندی کی اشیاء سمیت 32 نوادرات چھ سال بعد گھانا کو واپس کر مزید پڑھیں
امریکی ایوان نمائندگان نے چینی حکومت کے ساتھ امریکی صارفین کا ڈیٹا شیئر کرنے کے خطرات کے پیش نظر چینی سوشل میڈیا ایپلی کیشن TikTok پر پابندی لگانے کا بل منظور کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
روس کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا سپرسونک بمبار طیارہ کریمیا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین نے دعویٰ کیا کہ طیارہ 2022 میں شروع ہونے والی جنگ کے دوران پہلی بار روسی مزید پڑھیں
ایشیا کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہور اسٹوک پارک خرید لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ نے اسٹوک پارک لمیٹڈ کو 79 ملین ڈالر میں خرید لیا ہے۔ مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق جمعہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد دنیا میں خام مزید پڑھیں