اس کیٹا گری میں 6252 خبریں موجود ہیں
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں جلد نئے گورنرز کی تعیناتی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار سلیم حیدر اور خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی کو گورنر بنایا جا سکتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما سلیم حیدر خان کو پنجاب کا گورنر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر پنجاب کے لیے نامزد سلیم حیدر خان کا تعلق اٹک سے ہے۔ سردار سلیم حیدر خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے معاون مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈ اپر نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ہلکا نہ لیا جائے، اگر وفاقی حکومت نے رقم جلد واپس نہ کی تو عوام کو ساتھ لے کر چلوں گا کیونکہ مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر زین قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کو واضح ہدایات ہیں کہ وہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے علاوہ ہر جمہوری قوت کے ساتھ بیٹھ سکتے ہیں۔ طارق مزید پڑھیں
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے گیمبیا کے شہر بنجول میں 15ویں اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس کے دوران انسداد انتہا پسندی اور دہشت گردی مزید پڑھیں
آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان بیکرز ایسوسی ایشن کے صدر شفیق قریشی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے عہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
حکومت نے ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کے لیے قانون بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر قانون نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات عطاء تارڑ سے ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
دین اسلام کی تبلیغ و اشاعت میں اللہ کریم کے مقرب بندوں نے عشق حقیقی کی انتہا میں ڈوبتے ہوئے اپنا تن ،من، دھن سب قربان کر دیا یعنی حقوق اللہ کی ادائیگی میں اللہ تعالیٰ کے نافذ کردہ قوانین مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ 18ویں ترمیم کے تحت مقرر کردہ وزارتیں ختم کر کے ای او بی صوبے کو منتقل کی جائیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں