مولانا فضل الرحمان کو حق، سچ کی طرف ویلکم کرتے ہیں، امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو خوش آمدید کہتے ہیں، پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

کینیڈا میں خالصہ تحریک تیز ہو گئی

کینیڈا میں خالصہ تحریک شدت اختیار کر گئی کینیڈا میں خالصہ ڈے کی تقریبات جاری ہیں جس کے باعث خالصتان تحریک زور پکڑ گئی ہے۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ برادری کے پروگراموں میں بھرپور شرکت کرکے سکھوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ انتخابی نتائج کا فیصلہ فارم 45 کی بنیاد پر کرنے کے لیے کمیشن بنائے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فارم 45 کی بنیاد پر انتخابی نتائج کا جائزہ لینے اور نتائج کو دوبارہ مرتب کرنے کے لیے کمیشن بنائے۔ کراچی پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں

نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

نادرا نے عالمی مارکیٹ میں بہترین سیکیورٹی سسٹم، سائبر مصنوعات کی فراہمی کے لیے ابریکس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق نادرا EBRICS کے ساتھ مل کر سائبر سیکیورٹی میں صلاحیت پیدا کرے گا۔ معروف بین الاقوامی تنظیم مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے گئے۔ محمود خان اچکزئی کے خلاف گوالمنڈی تھانے میں دفعہ 448 اور دفعہ 447 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے مزید پڑھیں