آسٹریلیا کے خلاف فتح ہماری کرکٹ کی بڑی کامیابی ہے، گلبدین نائب
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلبدین نائب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف جیت ہماری کرکٹ کی بڑی کامیابی ہے۔
یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں افغانستان نے کینگروز کے خلاف پہلی بار آسٹریلیا کو شکست دی تھی۔
افغان کھلاڑی گلبدین نائب کی بہتر کارکردگی نے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا اور انہیں 20 رنز کے عوض 4 وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے گلبدین نائب نے کہا کہ ہم اس کا طویل عرصے سے انتظار کر رہے ہیں،
یہ نہ صرف میرے لیے بلکہ میرے ملک اور میرے لوگوں کے لیے بہت اچھا لمحہ ہے۔
گلبدین نائب کا کہنا تھا کہ یہ ہماری کرکٹ کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے،
ہمارے کیرئیر اور کرکٹ کے سفر کو سپورٹ کرنے پر شائقین کا شکریہ، یہ ایک بہترین ٹیم ورک ہے،
ہم نے گزشتہ دو ماہ میں سخت محنت کی جس کا نتیجہ یہاں ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.