وہاب ریاض نےبھی اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجواد

وہاب ریاض نےبھی اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھجواد
قومی ٹیم کے سینئر ٹیم منیجر وہاب ریاض نے بھی اینکر مبشر لقمان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ سینئر ٹیم منیجر وہاب ریاض نے مبشر لقمان کی تلافی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری اور میرے مرحوم والد کی توہین کی گئی ہے اور بغیر ثبوت کے ایسا گھناؤنا الزام لگانا جرم ہے۔ مبشر لقمان نے وہاب ریاض اور ان کے والد پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا تھا، سینئر صحافی نے وہاب ریاض کے مرحوم والد کا موازنہ بابر اعظم سے کیا۔ بابر اعظم اورسایہ کارپوریشن کے ساتھ اظہر محمود بھی مبشر لقمان کو لیگل نوٹس بھجواچکے ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.