"بابراعظم ٹاپ 10 بلے بازوں سے باہر: آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ"
"بابراعظم کی رینکنگ میں تنزلی: ٹاپ 10 بلے بازوں سے باہر ہونے کا نتیجہ"
ناقص پرفارمنس کا انجام، بابراعظم ٹاپ 10 بلے بازوں سے باہر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ مسلسل ناقص کاکردگی کے باعث بابراعظم ٹاپ 10 بلےبازوں کی فہرست سے باہر ہوگئے۔ بابراعظم 3 درجے تنزلی کے بعد 12 ویں نمبر پر چلے گئے۔ پاکستان کے محمد رضوان کی 10 ویں پوزیشن برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے جو روٹ کی نمبرون پوزیشن مزید مستحکم ہے۔ ٹاپ 10 بولرز میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔ ایک درجے تنزلی کے بعد شاہین آفریدی کا11 واں نمبر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
ناقص پرفارمنس
بابراعظم
شاہین آفریدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.