"جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم نے پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز 1-2 سے جیت لی"
"ٹی20 سیریز: جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم نے 8 وکٹ سے فتح حاصل کی"
جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیم نے ٹی20 سیریز1-2 سے جیت لی پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کا فیصلہ کن میچ مہمان ٹیم نے اپنے نام کرلیا۔ جنوبی افریقہ کی ویمنزٹیم نے ٹی20سیریز1-2سےجیت لی، تیسراٹی20:جنوبی افریقی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو8وکٹ سے ہرادیا- 154رنزکا ہدف جنوبی افریقی ٹیم نے9گیندیں قبل حاصل کرلیا۔ انیکے نے46اور لورا وولورڈ نے45،اینری ڈرکسن نے44رنزاسکورکئے۔ قومی ویمنز ٹیم نے پہلےکھیل کر5وکٹ153رنزبنائےسدرہ امین نے37اور منیبہ علی نے33رنزبناکرنمایاں رہیں۔ ندا ڈار12، گل فیروزہ18،فاطمہ ثنا27 رنزبناکرآؤٹ ہوئیں۔ .جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دی تھی۔ دوسرے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے حریف ٹیم کو 13رنز سے شکست دے کر سیریز ایک، ایک سے برابر کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
Hindi news
latest news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
جنوبی افریقہ
ویمن کرکٹ ٹیموں
پاکستانی ویمن ٹیم
جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم
حریف ٹیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.