مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں پر اثرات
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث خام تیل کی بڑھتی قیمتیں
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی‘ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی میں شدت آ جانے سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر بھی لاحق ہوگئی ہے۔ خام تیل کی سپلائی پہلے ہی متاثر ہے کیونکہ موسمی حالات کی خرابی سے خلیجِ میکسیکو میں تیل کی پروڈکشن جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔ برینٹ آئل کی قیمت 51 سینٹ کے اضافے سے 75 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ خام تیل کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 4 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال خام تیل کی قیمتوں پر مزید اثر انداز ہوسکتی ہے۔ امریکا میں شرحِ سود میں کٹوتی سے بھی خام تیل کی قیمت متاثر ہوئی ہے۔ چین خام تیل کا ٹاپ امپورٹر ہے۔ وہ آج کل تفریطِ زر کا شکار ہے۔ شرحِ نمو کو بلند کرنے کی کوششیں مجموعی طور پر ناکامی سے دوچار رہی ہیں۔ واضح رہے کہ جنوبی لبنان پر اسرائیل کی جانب سے حماس کے 500 سے زائد ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے سے پیر کی صبح سے شام کم و بیش 280 افراد شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عالمی منڈی
مشرق وسطی میں کشیدگی
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
اسرائیل اور حزب اللہ
سرمایہ کاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.