شاہین آفریدی چیمپئنز کپ کے پلے آف میں کھیل سکیں گے؟
چیمپئنز کپ پلے آف میں شرکت: شاہین آفریدی کی صحت کا جائزہ
شاہین آفریدی چیمپئنز کپ کا پلے آف کھیل سکیں گے یا نہیں؟ چیمپئنز ون ڈے کپ کا پلے آف مرحلے میں فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی شرکت ڈاکٹرز کی کلیئرنس سے مشروط ہے۔ شاہین آفریدی کو ڈولفنز کے خلاف میچ میں بائیں گھٹنے پر گیند لگی تھی۔ جس کے بعد ان کو بھاگنے میں دشواری ہو رہی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی اب پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ اور پاکستان ٹیم کے فزیو کلیف ڈیکون بھی کرکٹر کی انجری کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج لائنز کے پریکٹس سیشن میں ڈاکٹرز اور فزیو شاہین کی فٹنس کا جائزہ لیں گے۔ چیمپئنز کپ میں لائنز اور اسٹالینز کے درمیان پہلا ایلیمنیٹر کل ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
شاہین آفریدی
چیمپئنز کپ
ون ڈے کپ
پاکستان ٹیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.