ہیڈ کوچ ٹیم سلیکشن سے مطمئن، بڑی تبدیلیوں کا اشارہ
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ: ہیڈ کوچ کی حمایت اور ممکنہ تبدیلیاں
ہیڈ کوچ ٹیم سلیکشن سے مطمئن، بڑی تبدیلیوں کا بھی اشارہ قومی کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ایک بری سیریز کسی کھلاڑی کی صلاحیت کا تعین نہیں کرتی۔ چیمپئنز کپ میں کمنٹری کے دوران جیسن گلیسپی نے کہا کہ اسکواڈ میں تبدیلیوں کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نکھار نہیں آیا تو اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پلیئرز کا مورال بلند رکھنے کیلئے ان کو یہ باور کروانا ضروری ہے کہ ہمیں ان پر بھروسہ ہے۔ یہ سب اچھے کھلاڑی ہیں، کوئی راتوں رات اپنی صلاحیت نہیں کھو دیتا۔ ایک یا دو خراب سیریز ان کو برا پلیئر نہیں بناسکتی۔ ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ جلد بازی میں کسی کرکٹر کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے۔ جیسن گلیسپی نے مزید کہا کہ انہوں نے پلیئر ورک لوڈ مینجمنٹ کے حوالے سے وائٹ بال فارمیٹ کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن سے بات چیت کی ہے،۔ جس کا مقصد ملٹی فارمیٹ کھیلنے والے کرکٹرز کو آرام دینا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.