ہم چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیار ہیں، سب ٹیمیں آئیں گی" :محسن نقوی
چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیار، بھارتی ٹیم کا بھی خیرمقدم": "محسن نقوی کا بیان
ہم چیمپئنز ٹرافی کیلئے تیار ہیں، محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کے لئے تیار ہیں۔ اور سب ٹیمیں یہاں ( پاکستان ) آئیں گی۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے رات گئے قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا۔ اور اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا جبکہ کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ایک دیوار کے علاوہ قذافی اسٹیڈیم بلکل نیا بننے جارہاہے۔ ابھی تک اسٹیڈیم کی تعمیرنو کے ٹارگٹ پر ہیں۔ ڈھائی مہینے بہت اہم ہیں ہم قذافی اسٹیڈیم تیار کرلیں گے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کے لئے تیار ہیں اور سب ٹیمیں یہاں آئیں گی۔ امید ہے بھارتی ٹیم بھی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئے گی۔ بھارتی ٹیم کے پاس کوئی ایسی وجہ نہیں کہ وہ نہ آئیں۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر آرہے ہیں جب آئیں گے تو دیکھیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
محسن نقوی
پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ
چیمپئنز ٹرافی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.