انگلینڈ ٹیم پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ: ساجد خان کی شاندار کارکردگی
ساجد خان کی 6 وکٹیں: انگلینڈ ٹیم پہلی اننگز میں آؤٹ
انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ، ساجد خان کی 6 وکٹیں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پوڑی ٹیم پہلی اننگز میں 276 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اسپنر ساجد خان نے چھ جب کہ نعمان علی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بولر زاہد محمود نے ایک شکار کیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ٹاس کبھی پلان کے مطاق ہوجاتا ہے کبھی نہیں، ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنی ہے۔ شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہماری تیاری ہے اور اس کے مطابق کھیلیں گے، انگلینڈ کے خلاف کھیلنا اچھا تجربہ ہے۔ واضح رہے کہ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
راولپنڈی
شان مسعود
پاکستان اور انگلینڈ
ساجد خان کی 6 وکٹیں
انگلش ٹیم پہلی اننگز
پاکستانی کپتان شان مسعود
بولر زاہد محمود
تبصرے
Please keep the discussion respectful.