"گیری کرسٹن پی سی بی کو بلیک میل کرنے کی خبریں، حقیقت کیا ہے؟"
"قومی ٹیم کے کوچ گیری کرسٹن اور پی سی بی میں کشیدگی: بلیک میل کا الزام"
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری کرسٹن پی سی بی کو بلیک میل کرنے لگ گئے قومی وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کو بلیک میل کرنے لگ گئے۔ قومی وائٹ بال ٹیم کے کوچ گیری کرسٹن کی من مانیاں پی سی بی حکام کے ساتھ اختلافات کا باعث بن گئی ہیں۔ کرسٹن کے قومی سلیکشن میں سنٹرل کنٹریکٹس کی کیٹگریز اور اسپورٹ اسٹاف میں اپنے پسندیدہ افراد کو شامل کرنے کے زور دینے پر اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ گیری کرسٹن نے اپنے معاہدے کے مطابق پاکستان میں موجودگی سے بھی انکار کردیا ہے۔ انہوں نے کسی بھی سیریز یا ٹوور سے ایک ہفتہ قبل پاکستان ٹیم کا کیمپ جوائن کرنے کا کہا ۔ حالانکہ معاہدہ کے مطابق انہیں سال میں ایک مہینہ چھٹیوں کی اجازت تھی اور گیارہ ماہ قومی ٹیم کی سپر ویژن کرنا تھی۔ پی سی بی نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے گیری کرسٹن کی دھمکیوں میں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام اس بات پر ڈٹ گئے ہیں کہ جو فیصلہ کرنا وہ گیری کرسٹن نے کرنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پی سی بی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری کرسٹن
قومی وائٹ بال کوچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.