محسن نقوی نے ساجد خان کی خون میں لت پت شرٹ مانگ لی: ایک دلچسپ واقعہ
ساجد خان کی شاندار پرفارمنس اور خون میں لت پت شرٹ کی طلب
محسن نقوی نے ساجد خان سے ’ خون میں لت پت شرٹ ‘ مانگ لی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے محسن نقوی نے پاکستان کے مایہ ناز سپنر ساجد خان سے خون میں لت پت شرٹ مانگ لی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ساجد خان بیٹنگ کرتے ہوئے گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے اور ان کی شرٹ پر خون کے قطرے بھی گرے تھے۔ جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ساجد خان کی بہترین باولنگ پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی انتہائی خوش ہوئے۔ اور انہوں نے کھلاڑیوں سے میٹنگ کے دوران ساجد خان سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران محسن نقوی نے ساجد خان کو بہترین بولنگ پر سراہا اور ان سے خون میں لت پت شرٹ بھی مانگی۔ محسن نقوی کا ساجد خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کو خوشی دی، آپ کا حق کوئی نہیں مارسکتا۔ ، سنا ہے آپکو تین سال میں سنٹرل کنٹریکٹ نہیں ملا، آپ کو جلد خوش خبری ملے گی ، گھبرانا نہیں۔ یاد رہے کہ ساجد خان نے انگلینڈ کیخلاف سیریز میں 21.10 کی اوسط سے 19 وکٹیں حاصل کیں۔ اور ٹیم کو جتوانے میں اہم کردار ادا کیا جس پر انہیں مین آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محسن نقوی
ساجد خان
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
خون میں لت پت شرٹ مانگ لی
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.