پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان: بین الاقوامی مارکیٹ میں اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 سے 5 روپے کا اضافے کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںدوسری بار اضافے کا امکان بڑی پیٹرولیم مصنوعات پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 16 نومبر سے ایک بار پھر 4 سے 5 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ جس کی وجہ بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی اوسط قیمتوں میں گزشتہ 15 روز کے دوران بالترتیب 1.7 ڈالر اور 4.4 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔ پیٹرول پر درآمدی پریمیم تقریباً ایک ڈالر فی بیرل تک ہے۔ حتمی شرح تبادلہ کے حساب کتاب اور موجودہ ٹیکس کی شرحوں کی بنیاد پر پیٹرول اور ہائ اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 4 اور 5 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ حکام نے بتایا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی اوسط قیمت 75.6 ڈالر سے بڑھ کر تقریباً 77.2 ڈالر فی بیرل، جبکہ ڈیزل کی قیمت پچھلے پندرہ دن میں تقریباً 83.6 ڈالر سے بڑھ کر 88 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پیٹرولیم مصنوعات
ہائی اسپیڈ ڈیزل
بین الاقوامی مارکیٹ
الاقوامی قیمتوں
پیٹرول پر درآمدی پریمیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.