"پاکستان میں ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے پر حکومت کا غور: پنشن بل پر اثرات"
"حکومت 55 سال پر ریٹائرمنٹ کی عمر کم کرنے پر غور کر رہی ہے: سینئر حکومتی افسر"
حکومت کا ریٹائرمنٹ کی عمر کم کرکے 55 سال کرنے پر غور مخصوص عہدوں کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے پر بحث کے دوران حکومت طویل مدتی پنشن بل کو روکنے کے لیے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر کو 5 سال کم کرکے 55 سال کرنے پر بھی غور کر رہی ہے۔ ایک سینئر حکومتی افسر نے بتایا ہے کہ یہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پیش کردہ تجاویز میں سے ایک ہے اور وفاقی حکومت فی الوقت اس پر غور کررہی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ وزارت خزانہ نے گزشتہ سال ریٹائرمنٹ کے فوائد کی ادائیگی پر آنے والے اخراجات میں عارضی تاخیر کے لیے ریٹائرمنٹ کی عمر 2 سال بڑھا کر 62 سال کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔ تاہم اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس کی مخالفت کی تھی۔ فی الحال، سرکاری ملازمین کو 60 سال کی عمر میں آخری بنیادی تنخواہ کے مساوی یا بعض حالات میں زیادہ سے زیادہ 30 سالہ سروس کی بنیاد پر پنشن دی جاتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وفاقی حکومت
سرکاری ملازمین
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
ریٹائرمنٹ کی عمر
سینئر حکومتی افسر نے
تجاویز
عارضی تاخیر
پنشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.