پیپلزپارٹی تمام جماعتوں سے بات چیت کی حامی، بلاول بھٹو کی قیادت میں رابطے کا فیصلہ
پاکستان پیپلزپارٹی نے تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کی حامی بھر لی، قومی مسائل پر اتفاق رائے کا ارادہ
پیپلزپارٹی تمام جماعتوں سے بات چیت کی حامی مرکز میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی کے درمیان پاکستان پیپلزپارٹی نے سیکیورٹی، ڈیجیٹل اکانومی اور زراعت سمیت اہم قومی معاملات پر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت تمام جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ پیر کو بلاول ہاؤس کراچی میں ایک اجلاس کے دوران کیا گیا ۔ جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت کی کہ سیاسی جماعتوں سے رابطے میں رہیں ۔ تاکہ تعین کیا جاسکے کہ کن معاملات پر سیاسی اتفاق رائے ہوسکتا ہے۔ یہ ہدایت اشارہ کرتی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ادھورے وعدوں کے حوالے سے قائم کردہ رابطہ کمیٹی کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیکیورٹی
پیپلزپارٹی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
سیاسی کشیدگی
پاکستان پیپلزپارٹی
پی پی پی
بات چیت کی حامی
کمیٹی کا دائرہ کار وسیع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.