"صائم ایوب کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر سوالات: ٹخنے میں فریکچر"
"صائم ایوب کو ٹخنے میں فریکچر، چیمپئنز ٹرافی میں شرکت اب فٹنس پر منحصر"
صائم ایوب کے ٹخنے میں فریکچر، چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک پاکستان کے جارح مزاج نوجوان اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے۔ صائم ایوب کو یہ فریکچر جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔ ایم آر آئی رپورٹ میں فریکچر کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ صائم ایوب ٹیم کے ساتھ ہی رہیں گے۔ اور ٹیسٹ ختم ہونے کے بعد ٹیم کے ساتھ ہی وطن واپس آئیں گے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹرز نے صائم ایوب کو کم از کم ڈیڑھ ماہ تک کرکٹ سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ اور آئندہ ماہ کی 19 تاریخ سے چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہونے جارہا ہے جس میں ان کی شرکت اب فٹنس سے مشروط ہوگئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاکستان
صائم ایوب
جنوبی افریقہ
شرکت مشکوک
ٹیسٹ ختم
فریکچر
دائیں ٹخنے میں فریکچر
فیلڈنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.