چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو، آئی سی سی نے پاکستان میں ایونٹ کا جوش بڑھایا
آئی سی سی کے چیمپئنز ٹرافی کے نئے پرومو نے کھلبلی مچا دی، وسیم اکرم کی اہم گفتگو
پاکستان کی میزبانی میں چیمپئینز ٹرافی ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل مداحوں کا جوش بڑھانے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیا پرومو جاری کردیا ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پروموشنل ویڈیو میں پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو نمایاں دکھایا گیا ہے۔ جو ایونٹ کیلئے وائٹ کوٹ کی اہمیت کو اُجاگر کرتے نظر آرہے ہیں۔ میگا ایونٹ سے قبل آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اِس پرومو میں وائٹ کوٹ کو عظمت کی علامت قرار دیا گیا ہے۔ ویڈیو میں وسیم اکرم کو کہتے سُنا جاسکتا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں سب سے مضبوط ٹیم ہی ٹورنامنٹ جیتتی نظر آئے گی۔ واضح رہے کہ منی ورلڈکپ کے نام سے مشہور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہو رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
چیمپئنز ٹرافی
وسیم اکرم
میگا ایونٹ
وائٹ کوٹ
لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.