پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی پالیسی جاری کردی
پاکستان ریلوے کی نئی ریفنڈ پالیسی: ٹکٹ کی واپسی کی تفصیلات
پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی پالیسی جاری کردی پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی پالیسی کی تحت ریفنڈ پالیسی کا اعلان کردیا۔ پاکستان ریلوے نے نئی ریفنڈ پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ریلوے ٹکٹوں کی واپسی کے لیے رابطہ کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹوں پر لاگو ہوگا۔ پالیسی کے مطابق ریلوے کے مسافر پوائنٹ آف سیل سے خریدے گئے ٹکٹوں کے لیے ٹرین روانگی سے 48 گھنٹے قبل تک 90 فیصد رقم واپس حاصل کرسکتے ہیں۔ روانگی سے 24 سے 48 گھنٹے قبل تک 80 فیصد رقم واپس کی جائے گی۔ جب کہ روانگی سے 24 گھنٹے کے اندر 70 فیصد رقم واپس کی جائے گی۔ ٹرین کی روانگی کے بعد صرف دو گھنٹے کے اندر 50 فیصد ریفنڈ دیا جائے گا۔ اور اگر ٹرین 6 گھنٹے یا اس سے زیادہ لیٹ ہو تو مکمل رقم واپس کی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان ریلوے
ٹکٹوں کی نئی پالیسی
ریفنڈ پالیسی کا اعلان
روانگی
ٹرین کی روانگی
پوائنٹ آف سیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.