چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع
پاکستان ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کیلئے اعلان
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں سعود شکیل، فخر زمان، عامر جمال، خوش دل اور ابرار احمد کی شمولیت کا امکان ہے۔ جبکہ محمد رضوان، بابر اعظم، فخر زمان، کامران غلام اور سعود شکیل بھی پاکستانی اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق طیب طاہر، عثمان خان، شاہین آفریدی، سلمان علی آغا اور حارث رؤف بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ 15 رکنی ٹیم میں نسیم شاہ، خوش دل شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین، عامر جمال اور ابرار احمد بھی شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سفیان مقیم، عبداللہ شفیق اور عباس آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ صائم ایوب بھی مکمل فٹ نہیں ہوسکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صائم ایوب
محمد رضوان
چیمپئنز ٹرافی
ٹیم کا اعلان
سہ فریقی ٹورنامنٹ
پاکستانی اسکواڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.