وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اہم اعلامیہ
وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 2018 سے 2022 کے دوران گوادر پورٹ کی ڈریجنگ کے حوالے سے مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ 2022-23 میں گودار پورٹ کی ڈریجنگ کا کام مکمل کر لیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ گوادر پورٹ پر تمام یوٹیلیٹیز کی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں۔ گوادر میں عوامی فلاح کے کئی منصوبے بھی قائم کیے گئے ہیں ،۔ حکومت گودار کو پاکستان ریلویز کی مین لائین ایم 4 سے منسلک کرنےکیلئے کام کر رہی ہے۔ ، گوادر سے کوئٹہ شاہراہ 2018 میں مکمل کی جاچکی ہے۔ ، شاہراہ سے تربت، ہوشاب اور پنجگور سمیت دیگر علاقے بھی مستفید ہورہے ہیں۔ ، موٹر وے ایم 8 ،گوادر-ہوشاب -رتو ڈیرو کے بقیہ حصے کی تعمیر بھی منصوبے کا حصہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
گوادر
وزیراعظم شہباز شریف
وفاقی کابینہ
اعلامیہ جاری
اجلاس میں بریفنگ
عوامی فلاح
کئی منصوبے
تمام یوٹیلیٹیز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.