"چیمپئنز ٹرافی 2025: نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب کے لئے تیاریاں"
"کراچی نیشنل اسٹیڈیم آئی سی سی کے حوالے، چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں جاری"
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، نیشنل اسٹیڈیم آئی سی سی کے حوالے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبان کیلئے کراچی میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم آئی سی سی کے حوالے کردیا گیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا 19 فروری سے پاکستان میں آغاز ہوگا۔ افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوگی، جس کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی برانڈنگ کیلئے آئی سی سی کے حوالے کردیا گیا۔ براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی تقاضوں کے حوالے سے انتظامات شروع کردیئے رپورٹ کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بگی کیم، اسپائڈر کیم اور ہاک آئی کیمروں کی تنصیب کی جائے گی۔ اسٹیڈیم کی نیو بلڈنگ میں آئی سی سی آفیشلز، میچ آفیشلز اینٹی کرپشن اور اینٹی ڈوپنگ یونٹ خدمات انجام دینگے۔ چیمپئنز ٹرافی کیلئے میچ ریفری اور دیگر منتظمین کے کمرے بھی نیو بلڈنگ میں تیار کرلیے گئے۔ آفیشلز نے کمانڈ اینڈ کنٹرول کا جائزہ بھی لیا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
چیمپئنز ٹرافی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
نیشنل اسٹیڈیم
آئی سی سی کے حوالے
کراچی میں تیاریاں زور و شو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.