پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب: شاندار ٹرافی انٹری اور ٹیموں کی تفصیلات
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے پنڈی اسٹیڈیم میں ہوگیا ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہوگیا۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا ۔ اور افتتاحی تقریب میں پی ایس ایل10کی ٹرافی اسٹیج پرلائی گئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ واحد ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل 3 مرتبہ (2016۔ 2018۔ 2024) جیتی ہے۔ جبکہ لاہور قلندرز نے 2 مرتبہ (2022۔ 2023) ٹائٹل جیتا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کریں گے ۔ جبکہ لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ ، دونوں ٹیموں کو تجربہ کار ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قومی ترانے
افتتاحی تقریب
پی ایس ایل
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ
پنڈی اسٹیڈیم
لاہور قلندرز
غیرملکی کھلاڑیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.