پاکستان سے جنگ کی کوئی ضرورت نہیں: وزیرِ اعلیٰ کرناٹک

بی جے پی کی تنقید کے باوجود، سدارامیا کا بیان: پاکستان سے جنگ کی ضرورت نہیں

بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی کوئی ضرورت نہیں۔
، پہلگام واقعہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، جنگ کے حق میں نہیں ہیں۔
اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی واپسی کے اقدامات کیے جائیں گے۔
دوسری جانب جنگ مخالف بیان پر بی جے پی کے رہنماؤں نے وزیرِ اعلیٰ کرناٹک پر تنقید کی ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں