ا یشیا کپ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
سپر فور: ایشیا کپ میں پاکستان کا سری لنکا کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
ابوظبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ابوظبی میں مد مقابل ہیں۔ جہاں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پاکستان نے آج کے میچ کیلئے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ بھارت کے خلاف میچ کھیلنے والے کھلاڑی ہی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ایشیا کپ
ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے
پلیئنگ الیون کا حصہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.