عام انتخابات،ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس جزوی طور پر بندرہی

ملتان ( سپیشل رپورٹر)عام انتخابات 2024 کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل سروس جزوی طور پر بندرہی موبائل سروس متاثر ہونے پر شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔عام انتخابات 2024 کیلئے پولنگ کا عمل 8بجے مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس آمنے سامنے،پولیس اہلکاروں نے معاملے کو ٹھنڈا کیا

مظفرگڑھ( نامہ نگار)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مظفرگڑھ میں پولنگ اسٹیشن پر سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹسآمنے سامنے ،،، ایک دوسرے کو دھکے دیئےن لیگ اور آزاد امیدوار کے پولنگ ایجنٹس میں توتکرار ہوئی۔ ووٹرز کو زبردستی پرچیاں دینے پر جھگڑا مزید پڑھیں

دیگر ووٹرز کی طرح دلہے راجہ بھی ووٹ کاسٹ کیا

ملتان (سپیشل رپورٹر)جنرل الیکشن 2024 کے سلسلہ میں دیگر ووٹرز کی طرح دلہے راجہ بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے ،ندیم عباس نامی دلہا اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پولنگ سٹیشن پہنچے،دلہا ندیم کے ہمراہ انکے اہلخانہ بھی ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے،دلہا مزید پڑھیں

ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں مجموعی طور پر ماحول پرامن رہا

مختلف اضلاع میں پولنگ سٹیشنوں پر معمولی لڑائی جھگڑے اور تلخ کلامی کے واقعات ہوئے ملتان (سپیشل رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں قومی اسمبلی کے انتخابات مجموعی طور پر پرامن ماحول میں منعقد ہوئے ۔ مختلف اضلاع میں پولنگ مزید پڑھیں