فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بولنگ شروع کردی، حارث رؤف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بولنگ شروع کردی، میڈیکل پینل نے حارث رؤف کی بولنگ کا جائزہ لینے کے بعد انہیں ورلڈ کپ میں بھارت کے مزید پڑھیں

بلوچستان کا مسئلہ سیاسی لوگوں اور بات چیت سے حل ہوگا، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں بنیادی طور پر قوم پرست جماعتیں ہیں۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اخترمینگل نے کہا کہ ن مزید پڑھیں

نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم کو مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

نادرا نے عالمی مارکیٹ میں بہترین سیکیورٹی سسٹم، سائبر مصنوعات کی فراہمی کے لیے ابریکس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق نادرا EBRICS کے ساتھ مل کر سائبر سیکیورٹی میں صلاحیت پیدا کرے گا۔ معروف بین الاقوامی تنظیم مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری نے صحافیوں کو ہاؤسنگ سکیم کی خوشخبری سنا دی

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور کے صحافیوں کو ہاؤسنگ سکیم فیز ٹو کی خوشخبری سنا دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کی فیز ون ہاؤسنگ مزید پڑھیں

کسانوں کو ٹیوب ویل سولر کے لیے بلاسود قرضے دیئے جائیں، سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر

سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے این اے 97 میں اہل علاقہ اور معززین سے ملاقاتیں کیں۔ ہمایوں اختر کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی سعد اللہ بلوچ، سردار سکندر جتوئی اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ہمایوں اختر مزید پڑھیں

بابر اعظم نے پلان پر عمل کیا اور بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انہوں نے پلان پر عمل کرتے ہوئے بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں اچھی کارکردگی دکھائی۔ لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

آج ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ گزشتہ روز بلوچستان میں شدید بارش ہوئی، غیر معمولی ژالہ باری سے ندی نالوں مزید پڑھیں