کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے آزاد کشمیر کے لیے کالی چائے کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کے غلط استعمال میں ملوث درآمد کنندگان کے خلاف 6 مقدمات درج کر لیے۔ چند روز قبل کسٹم انٹیلی جنس نے کراچی کے ایک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4765 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ کیبنٹ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کا مطلب ہے کہ ہم ناکام ہوئے لیکن ہم جشن مناتے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف پر مزید پڑھیں
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ زیادتی اس وقت شروع ہوئی جب مریم نواز کی کارکردگی کا مقابلہ نہیں کر رہی رہے، علی امین گنڈا پور کے پاس کارکردگی دکھانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ اسلام مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف سر جوڑ لیے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاک ایران باہمی سیکیورٹی معاہدے پر عمل جاری ہے جب کہ پاک ایران رابطہ افسران کی تعیناتی پر عمل درآمد شروع مزید پڑھیں
نادرا نے عالمی مارکیٹ میں بہترین سیکیورٹی سسٹم، سائبر مصنوعات کی فراہمی کے لیے ابریکس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق نادرا EBRICS کے ساتھ مل کر سائبر سیکیورٹی میں صلاحیت پیدا کرے گا۔ معروف بین الاقوامی تنظیم مزید پڑھیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹا لینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں چین کی کارکردگی توقع سے بہتر رہی جب کہ پاکستان کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف کی مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور کے صحافیوں کو ہاؤسنگ سکیم فیز ٹو کی خوشخبری سنا دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اسلام آباد میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کی فیز ون ہاؤسنگ مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے این اے 97 میں اہل علاقہ اور معززین سے ملاقاتیں کیں۔ ہمایوں اختر کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی سعد اللہ بلوچ، سردار سکندر جتوئی اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ہمایوں اختر مزید پڑھیں
باجوڑ میں خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون نے ڈسٹرکٹ اسپتال باجوڑ میں 4 بچوں کو جنم دیا، بچوں میں 3 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔ قابل ذکر ہے کہ مزید پڑھیں