حملے جاری رہے تو خطے سے تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے، ایرانی پاسداران انقلاب
ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان مضحکہ خیز قرار دیدیا،کہاحملے جاری رہے تو خطے سے تیل برآمد نہیں ہونے دیں گے،جنگ کب ختم ہوگی۔
یہ اب ہم طے کریں گے،خطے میں سب محفوظ ہونگے یا کوئی نہیں ہوگا۔اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان مین کہا تھا کہ میرے خیال میں ایران کی جنگ تقریباً ختم ہو چکی، ایران میں زمینی فوجنیتن یاہو شمالی غزہ اور خان یونس پر قبضہ کرنے کے بعد رفح میں زمینی آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں۔ بھیجنے کا ارادہ نہیں، سپریم لیڈر کے انتخاب پر مایوسی ہوئی۔
،اس سے صورتحال وہی رہےگی۔امریکا اور اسرائیلی طیاروں کی تہران پر شدید بمباری،مشرقی،جنوبی اور مغربی تہران کے مختلف علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے،درجنوں افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق جنگ کی سب سے بڑی کارروائی ہے۔
،اصفہان،تہران اورتبریز پر بھی حملے کیے گئے، کاراج میں گورنرہاؤس بھی نشانہ بنایا گیا،حملوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی،بجلی کا نظام متاثر ہے،عالمی ورثہ قرار دیے گیے تاریخی مقام کو بھی تباہ کیا گیا،ایران میں اب تک شہادتوں کی تعداد ساڑھے تیرہ سو سے زائد ہوگئی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں